QR CodeQR Code

ولاگ

اسرائیل کے زوال کا آغاز

30 مارچ 2024

30 Mar 2024 07:25

ویلاگ اسلام ٹائمز اردو کی پیشکش ہے، جس میں اہم خبروں سے متعلق مفید تبصرے پیش کئے جاتے ہیں۔ہر ہفتہ مختصر اور مفید ویلاگز دیکھنے اور سننے والوں کی خدمت میں پیش کئے جائیں گے۔ ناظرین سے گزارش ہے کہ یوٹیوب چینل سبسکرائب کریں اور اپنی مفید آراء سے مطلع فرمائیں۔


اسرائیل کا زوال شروع
وی لاگر:سید عدنان زیدی
30 مارچ 2024

سلامتی کونسل کی قرارداد،اسرائیل کی شکست،امریکہ حمایت سے دستبردار؟
اسرائیل غزہ جنگ کو کیوں طول دینا چاہتا ہے؟
روس میں دہشت گردانہ حملہ 133 افراد جان سے گئے
داعش کی جانب سے حملہ کی زمہ داری قبول وڈیو جاری
روسی صدر سخت جواب دینے کے لیے تیار
پیوٹن کو داعش کے گاہکوں کی تلاش
تیسری جنگ عظیم کے گہرے ہوتے سائے
یمن کا سمندروں کے پانیوں پر راج
پاک افغان تنازعہ شدید
حزب اللہ لبنان کے غاصب ریاست پر مسلسل حملے
رفح میں بھوک زندگیاں نگلنے میں مصروف
فلسطینی خواتین کی عصمت دری اور قتل مسلم امہ خاموش
اسرائیل کا اقوام متحدہ کی قرداد ماننے سے انکار؟
درندہ صفت نتن یاہو جنگ جاری رکھنے کا خواہاں
اسلامی جمہوریہ ایران کی جانب سے مزاحمتی گروہوں کی حمایت جاری رکھنے کا اعلان


خبر کا کوڈ: 1125710

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/video/1125710/اسرائیل-کے-زوال-کا-آغاز

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org