QR CodeQR Code

سربراہ مجلس وحدت مسلمین علامہ ناصر عباس جعفری کا فلسطین پر خصوصی انٹرویو

5 Apr 2024 02:42

اپنے خصوصی انٹرویو میں سربراہ ایم ڈبلیو ایم سینیٹر علامہ راجا ناصر عباس نے کہا کہ امریکا ساتھ دینا ظلم میں شریک ہونے کے مترادف ہے، فلسطین کا نوحہ ہے، آج سب کو باہر سڑکوں پر آنا چاہیئے، آج مظلوموں کی حمایت کا دن ہے۔


سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس جعفری مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے سربراہ ہیں۔ راولپنڈی کے علاقے شکریال سے تعلق ہے، جامع الحجت مدرسے کے سرپرست بھی ہیں۔ قم المقدس ایران سے علم دین حاصل کرنیکے بعد پاکستان تشریف لائے اور دین کی خدمت میں مصروف ہوگئے۔ ملت جعفریہ پاکستان کو سیاسی شعور دینے میں بھی علامہ ناصر عباس جعفری کا کردار نمایاں ہے۔ وحدت مسلمین کے حوالے سے بھی اہم کردار ادا کر رہے ہیں۔ اتحاد امت کے داعی ہیں۔ تکفیریت کیخلاف بھی جدوجہد کی۔ حالیہ دنوں میں اہم سیاسی کامیابی سمیٹی ہے، قومی اسمبلی، پنجاب اسمبلی کے بعد سینیٹر شپ لینے میں بھی کامیاب ہوئے ہیں۔  فلسطین کے موضوع پر تفصیلی گفتگو کی ہے جو پیش خدمت ہے۔ قارئین و ناظرین محترم آپ اس ویڈیو سمیت بہت سی دیگر اہم ویڈیوز کو اسلام ٹائمز کے یوٹیوب چینل کے درج ذیل لنک پر بھی دیکھ اور سن سکتے ہیں۔ (ادارہ)
https://www.youtube.com/c/IslamtimesurOfficial


خبر کا کوڈ: 1126867

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/video/1126867/سربراہ-مجلس-وحدت-مسلمین-علامہ-ناصر-عباس-جعفری-کا-فلسطین-پر-خصوصی-انٹرویو

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org