QR CodeQR Code

دین و دنیا

انہدام جنت البقیع

مزارات اور قبور کی تعمیر پر مسلمانوں کا نظریہ

18 Apr 2024 20:03

دین و دنیا پروگرام اسلام ٹائمز کی ویب سائٹ پر ہر جمعہ نشر کیا جاتا ہے، اس پروگرام میں مختلف دینی و مذہبی موضوعات کو خصوصاً امام و رہبر کی نگاہ سے، مختلف ماہرین کے ساتھ گفتگو کی صورت میں پیش کیا جاتا ہے۔ ناظرین کی قیمتی آراء اور مفید مشوروں کا انتظار رہتا ہے۔


پروگرام دین و دنیا
عنوان: جنت البقیع میں مزارات آئمہ کو کیوں گرایا گیا؟
میزبان: سبطین علوی
مہمان: حجت الاسلام والمسلمین ملک نصیر حسین دام ظلہ
24 اپریل 2024

موضوعات گفتگو:
قبور پر مزار بنانے کے حوالے سے مسلمانوں کا کیا نظریہ ہے کیا جائز ہے یا حرام؟
جنت البقیع کے انہدام کے پس پردہ اہداف کیا ہیں؟
کیا چند دن قبل ابوظہبی میں مندر کا قیام اور امریکہ اور اسرائیل کے ساتھ گٹھ جوڑ ان حکمرانوں کی اصلیت کو ظاہر نہیں کرتا؟
دنیائے اسلام کو دوبارہ تعمیر جنت البقیع کے حوالے سے کیا اقدامات کرنے چاہیئں؟


خبر کا کوڈ: 1129535

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/video/1129535/انہدام-جنت-البقیع

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org