QR CodeQR Code

بیرسٹر نیاز اللہ نیازی کا ضمنی الیکشن اور دھاندلی کے الزامات پر اہم انٹرویو

24 Apr 2024 12:28

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما کا کہنا تھا کہ وقت آگیا ہے کہ اب مزاحمت کی جائے، یہ ایک جماعت کو دیوار سے لگانے کیلئے کسی بھی حد تک جاسکتے ہیں، ہماری جماعت کو فرنٹ فٹ پر کھیلنا چاہیئے، عمران خان کی جنگ آئین و قانون کی بالادستی کیلئے ہے، وہ یہ جنگ اپنی ذات کیلئے نہیں لڑ رہے۔


بیرسٹر نیاز اللہ نیازی تحریک انصاف کے رہنماء ہیں، انٹرا پارٹی الیکشن میں نیاز اللہ نیازی کو چیف الیکشن کمشنر بنایا گیا تھا، نیاز اللہ نیازی عمران خان کے اہم کیسز میں عدالتوں میں پیش ہوتے ہیں، چیف جسٹس فائز عیسیٰ سے بھی دوران سماعت الجھے تھے کہ وہ پی ٹی آئی سے انتخابی نشان چھ رہے ہیں۔ اسلام ٹائمز نے بیرسٹر نیاز اللہ نیازی سے حالیہ ضمنی الیکشن اور دھاندلی کے الزامات پر خصوصی انٹرویو کیا ہے، جو پیش خدمت ہے۔ قارئین و ناظرین محترم آپ اس ویڈیو سمیت بہت سی دیگر اہم ویڈیوز کو اسلام ٹائمز کے یوٹیوب چینل کے درج ذیل لنک پر بھی دیکھ اور سن سکتے ہیں۔ (ادارہ)
https://www.youtube.com/c/IslamtimesurOfficial


خبر کا کوڈ: 1130766

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/video/1130766/بیرسٹر-نیاز-اللہ-نیازی-کا-ضمنی-الیکشن-اور-دھاندلی-کے-الزامات-پر-اہم-انٹرویو

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org