QR CodeQR Code

حلب میں شامی فوج کی پیشقدمی جاری

15 Feb 2016 10:53

اسلام ٹائمز: اطلاعات کے مطابق شامی فوج نے المحروقات کی بلندیوں پر قبضہ کر لیا ہے اور داعش دہشت گردوں کا اس علاقہ سے مکمل صفایا کر دیا گیا ہے۔


اسلام ٹائمز۔ شام کے شہر حلب میں داعش کے خلاف شامی فوج کو بڑی کامیابی نصیب ہوئی ہے اور وہابی دہشت گردوں کے خلاف حلب میں شامی فوج کی پیشقدمی بدستور جاری ہے۔ اطلاعات کے مطابق شامی فوج نے المحروقات کی بلندیوں پر قبضہ کر لیا ہے اور داعش دہشت گردوں کا اس علاقہ سے مکمل صفایا کر دیا گیا ہے اور اس علاقہ میں القاعدہ کا ایک اہم کمانڈر ہلاک ہوا ہے۔ ادھر حماہ میں شامی فوج کی کارروائی میں 40 دہشت گرد ہلاک ہوئے ہیں۔


خبر کا کوڈ: 520981

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/video/520981/حلب-میں-شامی-فوج-کی-پیشقدمی-جاری

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org