لاذقیہ میں شامی فوج کی پیشقدمی
20 Feb 2016 10:03
اسلام ٹائمز: دہشت گردوں کے ٹھکانوں پر شامی فوج کے حملے جاری۔
اسلام ٹائمز۔ لاذقیہ کے علاقے میں شامی فوج اور داعش کے دہشت گردوں کے درمیان لڑائی جاری ہے جس میں شامی فوج نے پیشقدمی کرتے ہوئے دہشت گردوں کے ایک ٹھکانے پر قبضہ کر لیا ہے جہاں سے شامی فوج کو بڑی تعداد میں اسلحہ اور گولہ و بارود بھی ملا ہے۔
خبر کا کوڈ: 522195