0
Sunday 20 Apr 2014 11:15

عمران خان آج سوات میں جلسہ عام سے خطاب کریں گے

عمران خان آج سوات میں جلسہ عام سے خطاب کریں گے
اسلام ٹائمز۔ تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان آج (بروز اتوار 20 اپریل) کو خوازہ خیلہ، سوات میں عظیم الشان جلسہ عام سے خطاب کرینگے۔ جلسہ پی کے 86 کے ضمنی انتخابات کے سلسلے میں منعقد کیا گیا ہے جس میں تحریک انصاف کے مرکزی و صوبائی قائدین بھی شرکت کریں گے۔
خبر کا کوڈ : 374737
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش