0
Monday 29 Sep 2014 10:07

سونیا گاندھی کی قیادت میں کانگرس کا وفد آج مقبوضہ وادی کا دورہ کریگا

سونیا گاندھی کی قیادت میں کانگرس کا وفد آج مقبوضہ وادی کا دورہ کریگا
اسلام ٹائمز۔ مقبوضہ کشمیر میں سیلاب سے ہونیوالی تباہی کا جائزہ لینے کیلئے بھارتی سیاسی جماعت کانگرس کا وفد سونیا گاندھی کی قیادت میں آج مقبوضہ وادی کا دورہ کرے گا۔ وفد میں راہول گاندھی، امبیکا سونی، غلام نبی آزاد، دگ وجے سنگھ، احمد پٹیل اور دیگر رہنما شامل ہیں۔ وفد سیلاب سے متاثرہ علاقوں کا دورہ اور عوام سے ملاقاتیں کرے گا۔
خبر کا کوڈ : 412187
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش