0
Saturday 19 Apr 2014 22:26

آئی ایس آئی پر بغیر ثبوت کے الزامات افسوسناک اور گمراہ کن ہیں، آئی ایس پی آر

آئی ایس آئی پر بغیر ثبوت کے الزامات افسوسناک اور گمراہ کن ہیں، آئی ایس پی آر
اسلام ٹائمز۔ پاک فوج ترجمان ادارے آئی ایس پی آر نے جیو نیوز کے اینکر پرسن حامد میر پر حملے کی مذمت کرتے ہوئے انکی صحت یابی کی دعا کی ہے۔ آئی ایس پی آر کی جانب سے جاری کئے گئے اعلامیہ کے مطابق واقعہ کی فوری آزادانہ انکوائری کرائی جائے، تاکہ حقائق کا پتہ چل سکے، آئی ایس پی آر نے آئی ایس آئی اور جنرل ظہیر السلام پر بغیر ثبوت کے الزامات کو افسوسناک اور گمراہ کن قرار دیا ہے۔
خبر کا کوڈ : 374652
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش