0
Thursday 24 Apr 2014 16:05

بارہ کہو اسلام آباد میں معصومہ انسٹیوٹ آف اسلامک اسٹڈیز کا افتتاح

بارہ کہو اسلام آباد میں معصومہ انسٹیوٹ آف اسلامک اسٹڈیز کا افتتاح
اسلام ٹائمز۔ نور الہدیٰ ویلفیئر ٹرسٹ کے تحت قائم معصومہ انسٹیوٹ آف اسلامک اسٹڈیز کا افتتاح کر دیا گیا۔ افتتاحی تقریب بارہ کہو، اسلام آباد میں منعقد ہوئی، جس میں مجلس وحدت مسلمین کے سیکرٹری جنرل علامہ ناصر عباس جعفری، علامہ حسنین گردیزی، علامہ اصغر عسکری، علامہ نادر حسنین، علامہ اعجاز بہشتی اور دیگر نے شرکت کی۔ علامہ ناصر عباس جعفری نے ادارہ کی نو تعمیر عمارت کا افتتاح کیا۔
خبر کا کوڈ : 376020
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش