0
Thursday 24 Apr 2014 20:39

اسلام آباد، شیعہ علماء کونسل کی مرکزی جنرل کونسل کا اجلاس کل سے شروع ہوگا

اسلام آباد، شیعہ علماء کونسل کی مرکزی جنرل کونسل کا اجلاس کل سے شروع ہوگا
اسلام ٹائمز۔ اسلامی تحریک پاکستان و شیعہ علماء کونسل کی مرکزی جنرل کونسل کا اجلاس کل بعد از نماز جمعہ سے مرکزی مسجد و امام بارگاہ جامعہ الصادق کراچی کمپنی اسلام آباد میں شروع ہو رہا ہے۔ تین روز تک جاری رہنے والے اس اجلاس میں ملک بھر سے ایس یو سی کے صوبائی، ڈویژنل اور ضلعی صدور و جنرل سیکرٹریز شرکت کرینگے۔ اجلاس کی اختتامی نشست سے سربراہ شیعہ علماء کونسل علامہ سید ساجد علی نقوی خصوصی خطاب کرینگے۔
خبر کا کوڈ : 376138
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش