0
Wednesday 1 Oct 2014 09:36

سفیران مکتب

  • الہدیٰ مرکز تبلیغات کے تحت شکارپور میں سفیران مکتب اہل بیت ؑ کانفرنس کا انعقاد

    الہدیٰ مرکز تبلیغات کے تحت شکارپور میں سفیران مکتب اہل بیت ؑ کانفرنس کا انعقاد

اسلام ٹائمز۔ الہدیٰ مرکز تبلیغات کے زیر اہتمام شکارپور میں سفیران مکتب اہل بیت ؑ کانفرنس کا انعقاد کیا گیا، جس میں مبلغین کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔ اس موقع پر اپنے خطاب میں مجلس وحدت مسلمین بلوچستان کے سیکریٹری جنرل علامہ مقصود علی ڈومکی نے کہا ہے کہ پیغام الٰہی کی تبلیغ انبیاء ؑ و اوصیاء کی ذمہ داری ہے اور علماء پر اسی پیغام کی ترویج کی ذمہ داری عائد ہوتی ہے۔ خوف خدا اور خشیت الٰہی، مبلغین کے لئے ضروری ہے اور یہ کہ انہیں خدا کے علاوہ کسی سے نہیں ڈرنا چاہئے۔ عذاب خدا اور خدا کی گرفت سے خود کو محفوظ سمجھنا گناہ کبیرہ ہے، جس کے لئے دردناک عذاب کا وعدہ ہے۔ خوف خدا اور خدا کی رحمت کی امید یعنی خوف اور امید انسان کے ایمان کے بڑھنے سے دونوں بڑھتے چلے جاتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ دعا، مناجات اور خدا کی بارگاہ میں راز و نیاز ہر انسان کے لئے ضروری ہے۔ انبیائے کرام ؑ اور آئمہ اطہار ؑ نے ہمیں اسلوب دعا سے روشناس کرایا ہے۔ انہوں نے دعائے عرفہ کے چند اقتباس پیش کرتے ہوئے کہا کہ آداب دعا، اور دعا کا اسلوب اور روش آئمہ طاہرین ؑ سے حاصل کرنی چاہئے۔ انہوں نے مبلغین سے اپیل کی کہ یوم عرفہ نو ذی الحجہ کے موقعہ پر ہر شہر اور قصبے میں دعائے عرفہ کے اجتماع منعقد کرکے عوام میں دعا اور مناجات کا شعور اجاگر کریں۔
خبر کا کوڈ : 412627
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

متعلقہ خبر
ہماری پیشکش