0
Friday 25 Jul 2014 22:54

پاراچنار،قدس ریلی

  • پاراچنار، یوم القدس ریلی کی تصویری جھلکیاں

    پاراچنار، یوم القدس ریلی کی تصویری جھلکیاں

اسلام ٹائمز۔ پوری دنیا کی طرح پاراچنار میں بھی آج یوم القدس نہایت مذہبی جوش و جذبے اور احترام کیساتھ منایا گیا۔ پاراچنار کے عوام نے امام خمینیؒ کے حکم پر عمل پیرا ہوکر جمعۃ الوداع کے موقع پر امریکہ و اسرائیل کے خلاف تحریک حسینی کے زیر اہتمام سابق سنیٹر علامہ سید عابد حسین الحسینی کے زیر قیادت مدرسہ آیۃ اللہ خامنہ ای سے قدس ریلی نکالی۔ جس میں علمائے کرام سمیت ہزاروں کی تعداد میں عوام نے شرکت کی۔ ریلی روایتی راستوں (شنگک روڈ، کشمیر چوک اور نظر بندی چوک) سے ہوتی ہوئی جب پاراچنار بائی پاس روڈ پر واقع شہید پارک پہنچی تو ریلی نے جلسے کی شکل اختیار کرلی۔

شرکاء نے آمریکہ و اسرائیل سمیت آل سعود کے خلاف اظہار نفرت کرتے ہوئے شدید نعرے بازی کی۔ امریکہ و اسرائیل سمیت آل سعود کے خلاف شرکاء نے بینرز اور پلے کارڈ اٹھا رکھے تھے۔ جن پر امریکہ و اسرائیل کے خلاف امام خمینی کے اقوال نیز امریکہ و اسرائیل کے خلاف دیگر نعرے درج تھے۔

جلسے سے تحریک حسینی کے سپریم لیڈر علامہ سید عابد حسین الحسینی، صدر مجلس علمائے اہلبیت پاراچنار علامہ سید صفدر علی شاہ نقوی، صدر تحریک حسینی مولانا منیر حسین جعفری اور آئی ایس او کے سینئر رکن نے خطاب کیا۔ مقررین نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ عالم اسلام پر ظلم کرنے کا ذمہ دار امریکہ ہے۔ آمریکہ ہی کے تعاون اور پشت پناہی سے ہی اس کی ناجائز اولاد اسرائیل نے، فلسطین پر ناجائز قبضہ جما رکھا ہے اور امریکہ کے اشارے پر فلسطین کے نہتے عوام پر ظلم و بربریت کے پہاڑ توڑ رہے ہیں۔
خبر کا کوڈ : 401468
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

متعلقہ خبر
ہماری پیشکش