0
Tuesday 18 Nov 2014 22:45

دیوبند اتحاد

  • مسلک دیوبند کی سیاسی و مذہبی جماعتوں کے اتحاد کیلئے اسلام آباد میں اجلاس

    مسلک دیوبند کی سیاسی و مذہبی جماعتوں کے اتحاد کیلئے اسلام آباد میں اجلاس

اسلام ٹائمز۔ مسلک دیوبند کی تمام سیاسی و مذہبی جماعتوں نے نئے اتحاد کا اعلان کر دیا۔ تمام مذہبی و سیاسی جماعتوں کے سربراہان پر مشتمل سپریم کونسل بھی تشکیل دیدی گئی۔ وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں دیوبند مکتب فکر کی تمام جماعتوں کا مشترکہ اجلاس ہوا۔ بنوری ٹاؤن کے مہتمم و تحفظ ختم نبوت کے مرکزی رہنما مولانا ڈاکٹر عبدالرزاق اسکندر کی زیر صدارت اجلاس میں جمعیت علماء اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمن، جمیعت علماء اسلام (س) کے سربراہ مولانا سمیع الحق، اہلسنت والجماعت کے مرکزی رہنماء ڈاکٹر خادم حسین ڈھلو، مجلس احرار پاکستان کے عطاء المومن شاہ بخاری، مولانا حنیف جالندھری، مولانا مفتی حمید اللہ جان، ڈاکٹر شیر علی شاہ، مولانا خواجہ خلیل احمد، مولانا عبدالغفور حیدری، مولانا حافظ حسین احمد، مولانا زاہد الراشدی، سید کفیل شاہ، مفتی محمد، مولانا اللہ وسایا، مولانا اشرف علی، مولانا محمد الیاس چنیوٹی، مولانا سعید سکندر، مولانا عبدالرؤف فاروقی، مولانا مسعودالرحمن عثمانی، مولانا امن ربانی، مولانا زبیر احمد صدیقی، مولانا قاضی عبدالرشید، مولانا سید یوسف شاہ، مولانا عمر قریشی، مولانا منیر احمد اختر، پیر عزیز الرحمن ہزاروی، قاضی مشتاق ارشد الحسینی، مولانا عبدالعزیز سمیت تمام دیوبند جماعتوں کے قائدین و رہنماؤں نے شرکت کی۔
خبر کا کوڈ : 420278
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش