0
Monday 19 May 2014 00:29

استحکام پاکستان(2)

  • اسکردو، ایم ڈبلیو ایم بلتستان کے زیراہتمام منعقدہ

    اسکردو، ایم ڈبلیو ایم بلتستان کے زیراہتمام منعقدہ "بیداری ملت و استحکام پاکستان کانفرنس" کی تصویری جھلکیاں

اسلام ٹائمز۔ مجلس وحدت مسلمین بلتستان ڈویژن کے زیراہتمام سکردو میں یادگار شہداء پر ایک بہت بڑے تاریخی جلسے کا اہتمام کیا گیا، جس میں سنی اتحاد کونسل، تحریک منہاج القرآن سمیت مقامی سیاسی و مذہبی جماعتوں کے رہنماوں نے شرکت کی۔ اس موقع پر مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے سربراہ علامہ ناصر عباس جعفری نے کراچی میں ٹارگٹ کلنگ کیخلاف جمعہ کو ملک گیر یوم احتجاج کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ جعلی الیکشن کے ذریعے برسراقتدار آنے والی کسی حکومت کو نہیں مانتے، ملک میں آزاد الیکشن کمیشن کے ذریعے متناسب نمائندگی کی بنیاد پر الیکشن کرائیں جائیں، بدقسمتی سے آج جو ہم پر حکمران مسلط ہیں وہ جھوٹے، بدکردار، کرپٹ اور لٹیرے ہیں، جو الیکشن چوری کرکے جعلی مینڈیڈیٹ لیکر جعلی حکومت بنا لیتے ہیں، ان چوروں اور انکی چوری کی ہوئی حکومت کو ہم نہیں مانتے، گلگت بلتستان کے عوام کے آئینی حقوق پاکستان کی گلی گلی میں لے کر جائیں گے، یہاں کے عوام کو تنہا نہیں چھوڑیں گے اور اشرافیہ سے عوام کے حقوق چھین کر دم لیں گے، ہم مظلوموں کی زبان بنیں گے، سیاسی تبدیلی کے لئے سیاسی سوچ میں تبدیلی لانا ہوگی۔ کانفرنس سے سنی اتحاد کونسل کے وائس چئیرمین صاحبزادہ حسین رضا، منہاج القرآن کے مرکزی رہنما سید فرحت عباس شاہ، اہل حدیث رہنما حافظ بلال زبیری اور مجلس وحدت مسلمین پاکستان مرکزی رہنما علامہ امین شہیدی، علامہ حسن ظفر نقوی، سنی اتحاد کونسل کے رہنما جواد کاظمی، مسلم لیگ (ق) کے رہنما ظفر ریلے اور بلوچستان اسمبلی کے رکن آغا سید محمد رضا و دیگر نے بھی خطاب کیا۔
خبر کا کوڈ : 383884
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش