0
Friday 17 Oct 2014 19:16

مسجد دورہ

  • شیعہ علما کونسل کے وفد کا زیر تعمیر امامیہ مسجد کا دورہ

    شیعہ علما کونسل کے وفد کا زیر تعمیر امامیہ مسجد کا دورہ

اسلام ٹائمز۔ شیعہ علماء کونسل ضلع پشاور کے صدر آخونزادہ مجاہد علی اکبر نے کہا ہے کہ خانہ خدا کی خدمت نہ صرف صدقہ جاریہ ہے بلکہ بلاشبہ سامان آخرت بھی ہے۔ کار خیر میں اپنا حصہ ڈالنا ہرکسی کا نصیب نہیں بلکہ اللہ تعالٰی اپنا کام جس سے چاہے خود راہیں ہموار کر دیتا ہے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے پشاور کے نواحی موضع وڈپگہ شریف میں زیر تعمیر مسجد امامیہ کے دورے کے دوران اہلیان علاقہ سے کیا۔ علاقے کے زعماء و عمائدین کے ساتھ باہمی گفتگو میں علاقے میں مومنین کے مسائل پر بھی تفصیلی بات چیت کی گئی۔ ضلعی صدر آخونزادہ مجاہد اکبر نے اس موقع پر امامیہ مسجد کی تعمیر کیلئے سید زوار علی شاہ نقوی کو شیعہ علماء کونسل ضلع پشاورکی جانب سے سیمنٹ کا عطیہ بھی پیش کیا۔ ضلعی صدر کے ہمراہ شیعہ علماء کونسل ضلع پشاور کا ایک اعلیٰ سطحی وفد، سیمنٹ سے بھرا ٹرک لیکر موضع وڈپگہ شریف پہنچا تھا۔ وفد کے شرکاء میں صوبائی جنرل کونسل کے رکن پروفیسر ملازم حسین، ضلعی جنرل سیکرٹری عرفان علی میر، سینئر نائب صدر سید مہر علی شاہ، نائب صدر رضوان حسنین انصاری، سیکرٹری مالیات احمد علی جعفری، یونٹ صدر سید مرتضٰی شاہ جعفری، سید یوسف علی شاہ جعفری، جعفررضا اور سید ماجد علی شامل تھے، وفد نے زیر تعمیر مسجد کا دورہ کیا اور اہل علاقہ سے مسجد کی تعمیر کی مکمل تکمیل تک اپنی خدمات کا پیش کرنے کا وعدہ کیا۔ وقف مسجد امامیہ وڈپگہ شریف کے منتظم سید زوار علی شاہ نقوی نے شیعہ علماء کونسل پشاور کے صدر آخونزادہ مجاہد علی اکبر اور ان کے وفد کا شکریہ ادا کیا اور مکتب اہلبیتؑ کی ترویج و تبلیغ کیلئے مسجد امامیہ وڈپگہ کو علاقے کے مومنین کیلئے غنیمت قرار دیتے ہوئے مزید تعاون کی اپیل کی۔
خبر کا کوڈ : 415096
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش