0
Sunday 26 Oct 2014 01:28

اسرائیلی اسٹال

  • بین الاقوامی اسلامی یونیورسٹی آسلام آباد میں اسرائیلی ثقافتی اسٹال لگانے کا انکشاف

    بین الاقوامی اسلامی یونیورسٹی آسلام آباد میں اسرائیلی ثقافتی اسٹال لگانے کا انکشاف

اسلام ٹائمز۔ وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں بین الاقوامی اسلامی یونیورسٹی کے شعبہ مینیجمنٹ سائنسز میں اسرائیلی ثقافتی اسٹال لگانے کا انکشاف ہوا ہے۔ تفصیلات کے مطابق اسرائیلی ثقافتی اسٹال وویمن انٹرنیشنل ماڈل یونائٹڈ نیشنز کی دوسری سالانہ کانفرنس کے موقع پر لگایا گیا۔ اسلامی جمعیت طلبہ کے احتجاج پر صہیونی ریاست کی ثقافت کا اسٹال ہٹا دیا گیا۔ زیر نظر تصاویر میں دیکھا جاسکتا ہے کہ اسٹال پر موجود طالبات نے اسرائیلی خواتین کا روائتی لباس زیب تن کیا ہوا ہے جبکہ میز پر اسرائیلی کھانے سجائے گئے ہیں۔ دیوار پر لگے پوسٹر میں اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو اور وہاں کی ثقافت کے مختلف پہلو نمایاں ہیں۔ یاد رہے کہ اسلامی یورنیورسٹی سعودی عرب کے تعاون سے بنائی گئی ہے اور سعودی عرب کے فنڈز سے ہی اسے چلایا جاتا ہے، اس جامعہ میں سعودی عرب کا بیحد عمل دخل ہے۔
خبر کا کوڈ : 416447
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش