0
Saturday 22 Nov 2014 20:36

اجتماع عام

  • لاہور میں جماعت اسلامی کے سالانہ اجتماع عام کے مناظر

    لاہور میں جماعت اسلامی کے سالانہ اجتماع عام کے مناظر

اسلام ٹائمز۔ جماعت اسلامی کے امیر سراج الحق نے خواتین کو کسی بھی تحریک کا بنیادی رکن قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ کوئی بھی تحریک خواتین کے بغیر کامیاب نہیں ہو سکتی۔ لاہور کے مینار پاکستان گراونڈ میں جاری جماعت اسلامی کے سہ روزہ اجتماع کے دوسرے دن خواتین کی بین الاقوامی کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے امیر جماعت اسلامی کا کہنا تھا کہ خواتین کے کردار کے بغیر تبدیلی ممکن نہیں۔ سراج الحق نے خواتین پر مظالم کے خلاف آواز اٹھاتے ہوئے کہا کہ ہم خواتین پر ظلم کرنے والوں کو انصاف کے کٹہرے میں لائیں گے۔ جو خواتین پر ظلم کرتا ہے، وہ ملک کے ساتھ ظلم کرتا ہے۔
خبر کا کوڈ : 420894
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

متعلقہ خبر
ہماری پیشکش