اسکردو، عوامی ایکشن کمیٹی کی کال پر بلتستان بھر میں پہیہ جام اور شٹرڈاون ہڑتال کی تصویری جھلکیاں

اسلام ٹائمز۔ عوامی ایکشن کمیٹی گلگت بلتستان کی جانب سے گلگت بلتستان کی صوبائی حکومت کو دی جانے والی ڈیڈ لائن کے خاتمے کے بعد طے شدہ پروگرام کے تحت آج پورے گلگت بلتستان میں مکمل شٹر ڈاون و پہیہ جام ہڑتال ہو رہی ہے۔ گلگت بلتستان کی تمام سیاسی، مذہبی اور قوم پرست جماعتوں، تاجر تنظیموں اور سول سوسائٹی نے ہڑتال کی بھرپور حمایت کا اعلان کیا ہے۔ شہر کی تمام اہم مارکیٹیں، بنکس اور دکانیں مکمل طور پر بند ہیں جبکہ سرکاری دفاتر، تعلیمی اداروں میں بھی حاضری نہ ہونے کے برابر ہے۔