0
Sunday 11 May 2014 20:44

ایران ملاقات

  • تہران میں پاکستانی وزیراعظم کی اعلٰی سطی وفد کے ہمراہ ایرانی صدر ڈاکٹر حسن روحانی سے ملاقات

    تہران میں پاکستانی وزیراعظم کی اعلٰی سطی وفد کے ہمراہ ایرانی صدر ڈاکٹر حسن روحانی سے ملاقات

اسلام ٹائمز۔ وزیراعظم محمد نواز شریف اسلامی جمہوری ایران کے صدر ڈاکٹر حسن روحانی کی دعوت پر ایران کے دو روزہ سرکاری دورے پر پہنچے تو ایران کی مسلح افواج کے دستے نے پاکستانی وزیراعظم کو گارڈز آف آنر پیش کیا اور مسلح افواج کے ایک چاک و چوبند دستے نے اُنہیں سلامی دی۔ اس موقع پر دونوں ملکوں کے قومی ترانے بھی بجائے گئے۔ وزیراعظم محمد نواز شریف کی ایرانی صدر حسن روحانی کے ساتھ ملاقات میں دو طرفہ تعلقات، خطے کی صورتحال اور اقتصادی تعلقات کو مضبوط بنانے پر خصوصی بات چیت کی گئی۔ ملاقات میں دونوں رہنمائوں نے پاک ایران گیس پائپ لائن منصوبہ جاری رکھنے پر اتفاق کیا۔ اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے وزیراعظم نواز شریف کا کہنا تھا کہ ایران کے ساتھ تجارتی حجم پانچ ارب ڈالر تک لے جانا چاہتے ہیں۔ وزیراعظم کے ہمراہ اعلٰی سطح کا ایک وفد بھی ایران گیا ہے، جس میں قومی سلامتی اور خارجہ امور کے مشیر سرتاج عزیز، وفاقی وزراء اسحاق ڈار اور شاہد خاقان عباسی، خارجہ امور کے بارے میں معاون خصوصی طارق فاطمی اور گورنر بلوچستان محمد خان اچکزئی شامل ہیں۔ سرکاری میڈیا کے مطابق وزیراعظم کے دورے کے دوران مختلف شعبوں میں تعاون کے بارے میں مفاہمت کی کئی یادداشتوں اور معاہدوں پر دستخط بھی کئے جائیں گے۔
خبر کا کوڈ : 381496
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش