0
Sunday 26 Oct 2014 21:59

پیام بنت الھدیٰ

  • بھبروٹ سیداں مری میں جامعہ آمنہ بنت الھدیٰ کے افتتاح کی تقریب میں مہمان خصوصی ناصر عباس شیرازی کی آمد

    بھبروٹ سیداں مری میں جامعہ آمنہ بنت الھدیٰ کے افتتاح کی تقریب میں مہمان خصوصی ناصر عباس شیرازی کی آمد

  • بھبروٹ سیداں مری میں جامعہ آمنہ بنت الھدیٰ کے افتتاح کی تقریب

    بھبروٹ سیداں مری میں جامعہ آمنہ بنت الھدیٰ کے افتتاح کی تقریب

  • بھبروٹ سیداں مری میں جامعہ آمنہ بنت الھدیٰ کے افتتاح کی تقریب سے ناصر عباس شیرازی خطاب کر رہے ہیں

    بھبروٹ سیداں مری میں جامعہ آمنہ بنت الھدیٰ کے افتتاح کی تقریب سے ناصر عباس شیرازی خطاب کر رہے ہیں

  • بھبروٹ سیداں مری میں جامعہ آمنہ بنت الھدیٰ کے افتتاح کی تقریب

    بھبروٹ سیداں مری میں جامعہ آمنہ بنت الھدیٰ کے افتتاح کی تقریب

  • بھبروٹ سیداں مری میں جامعہ آمنہ بنت الھدیٰ کے افتتاح کی تقریب

    بھبروٹ سیداں مری میں جامعہ آمنہ بنت الھدیٰ کے افتتاح کی تقریب

  • بھبروٹ سیداں مری میں جامعہ آمنہ بنت الھدیٰ کے افتتاح کی تقریب

    بھبروٹ سیداں مری میں جامعہ آمنہ بنت الھدیٰ کے افتتاح کی تقریب

  • بھبروٹ سیداں مری میں جامعہ آمنہ بنت الھدیٰ کے افتتاح کی تقریب

    بھبروٹ سیداں مری میں جامعہ آمنہ بنت الھدیٰ کے افتتاح کی تقریب

  • بھبروٹ سیداں مری میں جامعہ آمنہ بنت الھدیٰ کے افتتاح کی تقریب

    بھبروٹ سیداں مری میں جامعہ آمنہ بنت الھدیٰ کے افتتاح کی تقریب

اسلام ٹائمز۔ مری میں سادات کی قدیم آبادی بھمبروٹ سیداں میں جامعہ بنت الھدیٰ کے میگزین پیام بنت الھدیٰ کی تقریب رونمائی انعقاد پذیر ہوئی۔ تقریب رونمائی میں مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے شعبہ سیاسیات کے مسئول ناصر عباس شیرازی نے بطور مہمان خصوصی شرکت کی۔ واضح رہے کہ بنت الھدیٰ ایجوکیشن اینڈ سوشل ٹرسٹ کے زیر اہتمام جامعہ بنت الھدیٰ کی تاسیس انیس سو چھیانوے میں ہوئی۔ پیام بنت الھدیٰ کی تقریب رونمائی کے شرکاء سے ناصر عباس شیرازی نے خطاب کیا اور دعا کیساتھ تقریب کا اختتام ہوا۔ تقریب کے اختتام پر مہمانوں اور شرکاء نے ٹرسٹ کے بانی سجاد حسین نقوی مرحوم کی قبر پر فاتحہ خوانی بھی کی۔
خبر کا کوڈ : 416601
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

متعلقہ خبر
ہماری پیشکش