0
Sunday 23 Nov 2014 12:36

عالمی کانفرنس

  • قم المقدسہ میں دو روزہ بین الاقوامی کانفرنس بعنوان

    قم المقدسہ میں دو روزہ بین الاقوامی کانفرنس بعنوان "انتہاء پسندی اور تکفیریت علماء اسلام کی نظر میں" کا آغاز

اسلام ٹائمز۔ قم المقدسہ (ایران) میں آج 23 اور 24 نومبر 2014ء کو انتہا پسندی اور تکفیریت کے خلاف عالمی کانفرنس شروع ہوگئی ہے۔ اس کانفرنس کا عنوان ہے: المؤتمر العالمی آراء علماء الاسلام فی التیارات المتطرفۃ والتکفیریۃ (The World Congress on Extremist and Takfiri Movements in the Islamic Scholar\'s view). اس کانفرنس کے داعی اور میزبان عالم تشیع کے نامور مرجع آیت اللہ العظمٰی شیخ ناصر مکارم شیرازی ہیں۔ یہ ایک غیر سیاسی اور خالص علمی کانفرنس ہے، جس میں 83 ممالک سے ممتاز علمائے اسلام شرکت کر رہے ہیں۔ اس میں پاکستان سے شریک ہونے والے علماء میں صاحبزادہ ابوالخیر زبیر (صدر ملی یکجہتی کونسل و جمعیت علمائے پاکستان)، علامہ سید ساجد علی نقوی (سینیئر نائب صدر ملی یکجہتی کونسل و سربراہ اسلامی تحریک پاکستان)، مولانا محمد خان شیرانی(چیئرمین اسلامی نظریاتی کونسل)، علامہ ناصر عباس جعفری(سیکرٹری جنرل مجلس وحدت مسلمین)، سینیٹر مولانا گل نصیب (صوبائی امیر، خیبرپختونخوا، جمعیت علمائے اسلام)، علامہ محمد امین شہیدی (ڈپٹی سیکرٹری جنرل مجلس وحدت مسلمین)، مولانا عطاء الرحمن (جمعیت علمائے اسلام)، مولانا مفتی گلزار احمد نعیمی (سربراہ جماعت اہل حرم) اور راقم (ڈپٹی سیکرٹری جنرل ملی یکجہتی کونسل) شامل ہیں۔ کانفرنس کے ترجمان حجۃ الاسلام ڈاکٹر علی زادہ موسوی کے مطابق اس کانفرنس میں پورے عالم اسلام سے 300 سے زیادہ علماء اور مفتیان کرام شریک ہو رہے ہیں۔ ان علمائے کرام کا تعلق مختلف اسلامی مکاتب فکر سے ہے۔ علاوہ ازیں ایران کے طول و عرض سے بھی سنی اور شیعہ علمائے کرام کانفرنس میں موجود ہونگے۔ کانفرنس کے لئے 700 مقالات پوری دنیا سے موصول ہوچکے ہیں۔ ان کے علاوہ 1000 کے قریب مقالات کا خلاصہ بھی کانفرنس کے مرکز تک پہنچ چکا ہے۔ کانفرنس کے ذمے دار علمائے کرام نے موضوع کی مناسبت سے 35 کتب تیار کی ہیں جو شرکاء کو پیش کی جائیں گی۔ ان کتب میں عالم اسلام کے جید علماء کرام کے افکار و نظریات شامل کئے گئے ہیں۔ بعض اکابر علماء کی تصنیفات کو بھی نئے سرے سے شائع کیا گیا ہے۔
خبر کا کوڈ : 420987
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش