0
Thursday 21 Aug 2014 13:31

پاراچنار، امن جرگہ

  • چیف جسٹس (ر) پشاور ہائی کورٹ سید ابن علی کے زیرنگرانی ہنگو امن جرگہ مذاکرات میں مصروف

    چیف جسٹس (ر) پشاور ہائی کورٹ سید ابن علی کے زیرنگرانی ہنگو امن جرگہ مذاکرات میں مصروف

اسلام ٹائمز۔ عید الفطر کے دوران پاراچنار میں بعض اقوام کی جانب سے اپنے مطالبات کے حق میں دھرنا شروع کیا گیا تھا، دھرنے کے ساتھ ساتھ پاراچنار کی تمام دکانیں بھی زبردستی بند کردی گئی تھیں، جس کی وجہ سے دھرنے سے وابستہ اقوام اور دکانداروں نیز انتظامیہ کے درمیان حالات کافی کشیدہ ہوگئے تھے، جسے سدھارنے کی غرض سے ہنگو سے سابق چیف جسٹس سید ابن علی کی سربراہی میں ساٹھ رکنی جرگہ پاراچنار تشریف لایا تھا، جنکے لئے سرکاری سطح پر پاراچنار شہر میں قائم گورنر ہاوس میں قیام و طعام کے انتظامات کئے گئے تھے۔ یہ جرگہ ممبران یہیں پر انتظامیہ کے ساتھ مذاکرات کرنے کے بعد مرکزی امام بارگاہ جاتے تھے اور وہاں پر انجمن حسینیہ کے عمائدین کے ساتھ سرکار کے ساتھ طے پانے والے معاملات اور مذاکرات پر تبادلہ خیال کرتے تھے۔ جرگہ ساٹھ اراکین پر مشتمل تھا، جس کی سربراہی استرزئی سے تعلق رکھنے سابق چیف جسٹس پشاور ہائی کورٹ سید ابن علی کررہے تھے، اور اس میں ہنگو، رئیسان، جوزارہ، استرزئی، کوہاٹ، شیر کوٹ، چکر کوٹ، مرئی اور اورکزئی ایجنسی کے علماء اور عمائدین شامل تھے۔ جمعہ 15 پندرہ اگست کو جرگہ اپنے مشن میں کامیاب ہوا اور انہوں نے اپنا فیصلہ مرکزی امام بارگاہ کے منتظمین کو سنا دیا جس کے بعد دھرنا ختم کردیا گیا۔ اور دھرنے کے اختتام پر پارچنار بازار بھی اٹھارہ روز بند رہنے کے بعد دوبارہ کھل گیا۔
خبر کا کوڈ : 405938
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش