0
Saturday 27 Sep 2014 00:30

قم سیمینار

  • قم المقدسہ، مجلس وحدت مسلمین پاکستان شعبہ قم کیجانب سے مدرسہ امام خمینی میں سیمینار کا انعقاد

    قم المقدسہ، مجلس وحدت مسلمین پاکستان شعبہ قم کیجانب سے مدرسہ امام خمینی میں سیمینار کا انعقاد

اسلام ٹائمز۔ مجلس وحدت مسلمین پاکستان شعبہ قم کی جانب سے پاکستان کے بدلتے ہوئے حالات و نتائیج کے موضوع پر مدرسہ علمیہ امام خمینی میں ایک سیمینار منعقد ہوا۔ سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے ایم ڈبلیو ایم پاکستان کے مرکزی ڈپٹی سیکرٹری جنرل اور خارجہ امور کے سربراہ علامہ سید شفقت حسین شیرازی نے کہا کہ مجلس وحدت مسلمین پر پوری قوم کو اعتماد اور یقین ہے اور اس کا عملی مظاہرہ قوم کئی مواقع پر کرچکی ہے۔ ہمیں اتحاد بین المسلمین کا درس قائد شہید نے دیا ہے، یہ شہید کی دیرینہ خواہش تھی اور اس کا عملی مظاہرہ آج پارلیمنٹ کے سامنے سرزمین مقدس پاکستان میں نظر آرہا ہے۔ یہ دھرنا درحقیقت کامیابی کا زینہ ہے، ہم نے جو نتیجہ اخذ کرنا تھا کرلیا ہے اور ہم اپنے مقاصد میں پوری طرح کامیاب ہو رہے ہیں۔ اگر کسی کو شک ہے تو میدان میں آکر دیکھیں۔ ہمیں کسی کی طرف انتساب دینے کی کوئی ضرورت نہیں، ہم خود اپنا تشخص بہتر جانتے ہیں۔ ہمیں پاکستانی ہونے پر فخر ہے اور اس فخر کی بنا پر وطن عزیز کے لئے بڑی سے بڑی قربانی دینے سے گریز نہیں کرینگے۔ سیمینار سے مجلس وحدت مسلمین کے مرکزی سیکرٹری تبلیغات علامہ اعجاز بہشتی نے بھی خطاب کیا۔ ان کا کہنا تھا کہ ہم فرعونیت اور نمرودیت کو مٹانے کے لئے نکلے ہیں، جو آج بھی نواز کی شکل میں موجود ہے اس طاغوت کو بھگا کر ہی دم لیں گے۔ آخر میں ایم ڈبلیو ایم شعبہ قم کے سیکرٹری جنرل علامہ ڈاکٹر غلام محمد فخرالدین نے تمام شرکاء کا شکریہ ادا کیا۔
خبر کا کوڈ : 411798
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش