0
Tuesday 16 Sep 2014 21:54

کوہاٹ امدادی کیمپ

  • آئی ایس او کے زیر اہتمام کوہاٹ میں سیلاب زدگان کیلئے امدادی کیمپ

    آئی ایس او کے زیر اہتمام کوہاٹ میں سیلاب زدگان کیلئے امدادی کیمپ

اسلام ٹائمز۔ امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان پشاور ڈویژن کی جانب سے متاثرین سیلاب کیلئے کوہاٹ میں امدادی کیمپ لگایا گیا، آئی ایس او کے ڈویژن صدر ضمیر علی جعفری کے مطابق یہ امدادی کیمپ کوہاٹ کے علاقہ کچہ پکہ میں قائم کیا گیا، جس میں عوام نے سیلاب سے متاثرہ اپنے ہم وطنوں کیلئے نقد رقوم کے ساتھ ساتھ مختلف ضروریات زندگی کی اشیاء بھی جمع کرائیں۔ ضمیر علی جعفری کا کہنا تھا کہ یہ کیمپ جمعتہ المبارک تک قائم رہے گا۔
خبر کا کوڈ : 410023
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش