0
Sunday 24 Aug 2014 16:58

ملی یکجہتی اجلاس

  • اسلام آباد میں منعقدہ ملی یکجہتی کونسل کا خصوصی اجلاس

    اسلام آباد میں منعقدہ ملی یکجہتی کونسل کا خصوصی اجلاس

اسلام ٹائمز۔ ملی یکجہتی کونسل پاکستان کا ملک میں سیاسی، پارلیمانی اور آئینی بحران کے حالات میں خصوصی اجلاس کونسل کے صدر ڈاکٹر صاحبزادہ ابوالخیر محمد زبیر کی صدارت میں منعقد ہوا۔ اجلاس میں علامہ سید ساجد علی نقوی، لیاقت بلوچ، پیر عبدالرحیم نقشبندی، حافظ عاکف سعید، مولانا عبدالغفور حیدری، میاں محمد اسلم، علامہ امین شہیدی، آصف لقمان قاضی، پیر عبدالشکور نقشبندی، پیر محفوظ مشہدی، سردار محمد خان لغاری، قاری نذیر احمد فاروقی، ڈاکٹر فرید احمد پراچہ، انجینئرنوید قمر، قاضی ظفر الحق، علامہ عارف حسین واحدی، ثاقب اکبر، مولانا عبدالجلیل نقشبندی، ڈاکٹر عابد روؤف اورکزئی، ڈاکٹر سید محمد نجفی اور دیگر شخصیات نے شرکت کی۔
خبر کا کوڈ : 406451
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

متعلقہ خبر
ہماری پیشکش