0
Sunday 28 Sep 2014 21:26

نیا میرکارواں

  • لاہور میں امامیہ اسٹوڈںٹس آرگنائزیشن پاکستان کے نئے میر کارواں کا انتخاب

    لاہور میں امامیہ اسٹوڈںٹس آرگنائزیشن پاکستان کے نئے میر کارواں کا انتخاب

اسلام ٹائمز۔ امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کے سالانہ کنونشن میں نئے میر کارواں کا انتخاب کر لیا گیا۔ آئی ایس او کے ملک بھر سے آئے ہوئے سینکڑوں عہدیداروں نے مرکزی کنونشن کی آخری نشست میں ووٹنگ کے ذریعے نئے میر کارواں کا انتخاب کیا۔ نئے میر کارواں کے لئے دو نام دیئے گئے۔ جن میں ابوذر مہدی اور تہور حیدری کے نام شامل تھے۔ خفیہ رائے شماری کے بعد آئی ایس او نے تہور حیدری کو اپنا میر کارواں چن لیا۔ تہور حیدری کا تعلق پنجاب کے ضلع جھنگ سے ہے جبکہ وہ ایم بی اے ایگزیکٹو کے فائنل ایئر کے طالب علم ہیں۔ اس سے قبل تہور حیدری آئی ایس او کے مرکزی سیکرٹری جنرل تھے۔ تہور حیدری بہاؤالدین زکریا یونیورسٹی ملتان کے طالب علم ہیں۔ تہور حیدری ملتان ڈویژن کے صدر رہ چکے ہیں۔
خبر کا کوڈ : 412121
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش