رہنماوں نے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ہمارا آل سعود سے مطالبہ ہے کہ فی الفور مزارات مقدمہ تعمیر کروائیں۔ انہوں نے کہا کہ اگر سعودی حکومت مزارات تعمیر نہیں کرواتی تو ہمیں اجازت دیدے، ہم سعودی عرب میں دختر رسول سلام اللہ علیہا سمیت دیگر مزارات کی تعمیر ...
چینی وزیر خارجہ نے علاقائی اور پڑوسی ممالک کو نشانہ نہ بنانے کے ایران کے اقدام کو سراہا۔ چینی وزیر خارجہ نے کہا کہ یقین ہے ایران اپنی خود مختاری کی حفاظت کرتے ہوئے صورتحال اچھی طرح سے سنبھالے گا۔
احتجاج سے خطاب میں علماء کرام و رہنماؤں کا کہنا تھا کہ آل سعود نے جنت البقیع و جنت المعلی میں اہل بیت اطہار علیہ السلام، امہات المومنینؓ و اصحابؓ کے روضوں کو مسمار کرکے اسلامی آثار و اشعار اللہ مٹانے کا عمل انجام دیا، جس پر پوری امت اسلامی سعودی حکمرانوں ...
اسلام ٹائمز: غزہ کے مختلف علاقوں میں مقیم تقریباً ڈیڑھ ملین فلسطینیوں کی جنوبی غزہ کے سرحدی شہر رفح کی طرف نقل مکانی کے بعد اب صیہونی حکومت نے دعویٰ کیا ہے کہ وہ اس علاقے میں حماس کی فورسز کو تباہ کرنے کی منصوبہ بندی کر رہی ہے۔ انسانی حقوق کی تنظیمیں ...
پی پی 149 سے استحکام پاکستان کے شعیب صدیقی، سنی اتحاد کونسل کے ذیشان رشید سمیت چودہ امیدوار مد مقابل ہوں گے۔ پی پی 158 سے سنی اتحاد کونسل کے مونس الہٰی، مسلم لیگ ن کے چودھری محمد نواز سمیت بائیس امیدوار مدمقابل ہیں۔ پی پی 164 سے 20 امیدوار الیکشن میں ...
ایک بیان میں نائب امیر جماعت اسلامی سندھ کا کہنا تھا کہ اگر کوئی فرد کسی غیر قانونی سرگرمی اور ملک کیخلاف کسی جرم میں ملوث رہا ہے تو حکومت لاپتہ افراد کے مسئلے کو آئین و قانون کے دائرے میں رہتے ہوئے حل کرنے کے اقدامات کرے۔
یوم سپاہ کے موقع پر اپنے ایک بیان میں انقلابی گارڈز کے سربراہ کا کہنا تھا کہ آج ہم اپنی افواج میں جس جدت کا مظاہرہ دیکھ رہے ہیں وہ سب اس عظیم الہی فوج کے کمانڈروں اور سائنسدانوں کی کاوشوں کا نتیجہ ہے۔
ایم ڈبلیو ایم پنجاب کے صدر کا کہنا تھا کہ ہسپتالوں میں ادویات نہیں مل رہیں، لیکن ائر ایمبولینس چلائی جا رہی ہے۔ چچا کے بعد بھتیجی بھی تشہیری کاموں میں اُلجھی ہوئی ہے۔ بہتر ہوگا صوبے کا انتظام و انصرام وہی سنبھال لیں جو چھپتے بھی نہیں اور سامنے آتے بھی ...
صحافیوں سے گفتگوکے دوران پی ٹی آئی رہنما نے کہا کہ پیپلز پارٹی سولہ سالوں سے اقتدار میں ہے شہر کراچی کے لئے کچھ نہیں کیا گیا، 28 اپریل کو کراچی میں جلسہ سب سے بڑا جلسہ ہوگا، پی ٹی آئی واحد جماعت ہے جس میں ہر زبان کا شہری شامل ہے۔
میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے حلیم عادل شیخ نے کہا کہ 28 اپریل کو ہم عوامی عدالت لگانے جارہے ہیں، ہماری سیٹیں چھینی گئی ہیں، کراچی میں ٹارگٹ کلنگ ہورہی ہے شہری غیر محفوظ ہوکر رہ گئے ہیں، 60 سے زائد شہری تین ماہ میں دوران ڈکیتی قتل ہوچکے ہیں، یہ جلسہ اسٹریٹ ...
کاروباری دن کے اختتام پر کے ایس ای 100 انڈیکس 150.34 پوائنٹس کی کمی کے بعد گزشتہ روز کے 70 ہزار 483 پوائنٹس سے کم ہو کر 70 ہزار 333 پوائنٹس پر بند ہوگیا۔
اپنے خطاب میں رہنماؤں نے کہا کہ آل سعود کا حضرت فاطمہ زہراؑ، امام حسنؑ، آئمہ اہل بیتؑ، ازواج مطہراتؓ اور صحابہ کرام ؓ کی قبور کو مسمار کرنا اسلام دشمنی ہے، وزارت خارجہ روضہ اقدس کی ازسرنوتعمیر کا معاملہ سفارتی سطح پر اٹھائے۔
تقریب سے خطاب کرتے ہوئے ابراہیم رئیسی نے اسرائیل پر ایران کے براہ راست حملے کو سراہا، ایرانی حملے کو "ٹرو پرومس" کا نام دیا گیا تھا، ایرانی صدر نے اسرائیلی کارروائی کی صورت میں "طاقتور اور شدید ردعمل" کی حالیہ دھمکیوں کو ایک بار پھر دہرایا۔
اسلام ٹائمز: امریکی تجزیہ نگاروں نے بھی ایران کی اسرائیل کیخلاف جوابی کارروائی کو سنجیدگی سے لیتے ہوئے اسے اسرائیل کیلئے ایک بڑی مشکل اور شکست سے تشبیہ دی ہے۔ امریکی ذرائع ابلاغ میں تجزیہ نگاروں کیجانب سے ہونیوالی گفتگو میں کہا گیا ہے کہ ایران نے اسرائیل ...
انجمن امامیہ بلتستان کے صدر نے ایک بیان میں کہا کہ ایران کے اس حملے نے واضح کر دیا کہ اسلام کا حقیقی محافظ کون ہے اور مظلوم فلسطینوں کی حقیقی معنوں میں مدد کرنے والا کون ہے۔
اجلاس میں عالم اسلام میں ایران، یمن، شام اور عراق کے رویے کو شاندار الفاظ میں سراہا گیا۔ گزشتہ دنوں ایران کی جانب سے اسرائیل پر داغے جانے والے میزائل حملوں کے بعد فلسطینی مظلوموں کے ابھرتے جذبے اور مقاومتی تحریکوں کے نئے ولولے اور فلسطینی عوام میں فتح ...
اسلام ٹائمز: ڈیمونا جوہری ری ایکٹر کے شمال میں واقع صیہونی فضائیہ کے سب سے اہم ایئربیس پر ایرانی حملے اور اس کی تباہی کا مطلب یہ ہے کہ ایران غاصب صیہونی رژیم کی تمام انٹیلی جنس اور آپریشنل صلاحیتوں کو ختم کر دینے کی طاقت رکھتا ہے، جو سیاست اور خارجہ ...
مرکزی سیکرٹری جنرل اسلامی تحریک پاکستان علامہ ڈاکٹر شبیر حسن میثمی وفد کے ہمراہ گلگت پہنچ گئے جہاں علامہ شبیر حسن میثمی کی صدارت میں اسلامی تحریک ضلع گلگت کا ایک اہم اجلاس مرکزی سیکرٹریٹ میں منعقد ہوا۔