اسلام ٹائمز 14 May 2019 گھنٹہ 12:25 https://www.islamtimes.org/ur/gallery/794128/1/جھنگ-الخدمت-فاونڈیشن-کا-چیرٹی-افطار-ڈنر -------------------------------------------------- ٹائٹل : جھنگ، الخدمت فاونڈیشن کا چیرٹی افطار ڈنر -------------------------------------------------- جماعت اسلامی جھنگ کے مطابق کفالت یتامیٰ پروجیکٹ کے تحت 5001000 کی خطیر رقم اکھٹی کی گئی۔ واضح رہے کہ رمضان المبارک میں مذہبی جماعتوں سمیت فلاحی اور رفاعی خدمات کیلئے چندہ اور عطیات اکٹھے کیے جاتے ہیں۔ متن : اسلام ٹائمز۔ جماعت اسلامی پاکستان کے شعبہ الخدمت فاؤنڈیشن جھنگ کے زیر اہتمام چیرٹی افطار ڈنر کا انعقاد کیا گیا۔ افطار ڈنر میں مقامی تاجروں، پروفیشنلز سمیت مخیر حضرات نے شرکت کی۔ جماعت اسلامی جھنگ کے مطابق کفالت یتامیٰ پروجیکٹ کے تحت 5001000 کی خطیر رقم اکھٹی کی گئی۔ واضح رہے کہ رمضان المبارک میں مذہبی جماعتوں سمیت فلاحی اور رفاعی خدمات کیلئے چندہ اور عطیات اکٹھے کیے جاتے ہیں۔