اسلام ٹائمز 22 Apr 2019 گھنٹہ 12:01 https://www.islamtimes.org/ur/gallery/789963/1/عمران-خان-کا-استقبال-اور-ایرانی-صدر-سے-ملاقات -------------------------------------------------- ٹائٹل : عمران خان کا استقبال اور ایرانی صدر سے ملاقات -------------------------------------------------- عمران خان ایران کے صدر حسن روحانی کے ساتھ ملاقات کے لیے آج دارالحکومت تہران میں قائم صدارتی محل سعدآباد پیلس پہنچے جہاں ان کا پرتپاک استقبال کیا گیا۔ استقبالیہ تقریب میں دونوں ممالک کےترانے بجائے گئے اور وزیراعظم نے گارڈ آف آنر کا معائنہ بھی کیا۔ متن : اسلام ٹائمز۔ وزیراعظم پاکستان عمران خان ایران کے صدر حسن روحانی کے ساتھ ملاقات کے لیے آج دارالحکومت تہران میں قائم صدارتی محل سعدآباد پیلس پہنچے جہاں ان کا پرتپاک استقبال کیا گیا۔ استقبالیہ تقریب میں دونوں ممالک کےترانے بجائے گئے اور وزیراعظم نے گارڈ آف آنر کا معائنہ بھی کیا۔ ایران کے صدر حسن روحانی نے وزیراعظم اور ان کے وفد کا استقبال کیا اور ایرانی کابینہ کے اراکین نے بھی وزیراعظم عمران خان سے مصافحہ کیا۔