اسلام ٹائمز 14 Dec 2017 گھنٹہ 9:05 https://www.islamtimes.org/ur/news/689892/طورخم-بارڈر-سے-سونا-افغانستان-اسمگل-کرنے-کی-کوشش-ناکام -------------------------------------------------- ٹائٹل : طورخم بارڈر سے سونا افغانستان اسمگل کرنے کی کوشش ناکام -------------------------------------------------- کسٹمز حکام نے پاک افغان طورخم بارڈر پر کارروائی کرتے ہوئے 43 تولہ سونا افغانستان اسمگل کرنے کی کوشش ناکام بنادیا۔ متن : اسلام ٹائمز۔ کسٹمز حکام نے پاک افغان طورخم بارڈر سے 43 تولہ سونا افغانستان اسمگل کرنے کی کوشش ناکام بنادی۔ کسٹمز حکام نے پاک افغان طورخم بارڈر پر کارروائی کرتے ہوئے 43 تولہ سونا افغانستان اسمگل کرنے کی کوشش ناکام بنا کر ملزم رحمت اللہ کو گرفتار کرلیا۔ کسٹمز حکام کا کہنا ہے کہ سونے کی مالیت تقریبا 22 لاکھ روپے ہے جب کہ ملزم رحمت اللہ کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔