اسلام ٹائمز 14 May 2019 گھنٹہ 13:24 https://www.islamtimes.org/ur/gallery/794156/1/راولپنڈی-جے-ایس-او-کے-یونیورسٹی-ناظمین-کا-افطار-ڈنر -------------------------------------------------- ٹائٹل : راولپنڈی، جے ایس او کے یونیورسٹی ناظمین کا افطار ڈنر -------------------------------------------------- افطار ڈنر میں نماز باجماعت کے بعد مولانا سید سجاد کاظمی اور ڈاکٹر سید عون ساجد نقوی نے طلبہ سے گفتگو کی اور مختلف سوالات کے جواب دیئے۔ متن : اسلام ٹائمز۔ جعفریہ اسٹوڈنٹس آرگنائریشن پاکستان راولپنڈی ڈویژن کی طرف سے یونیورسٹیوں میں جے ایس او کے ناظمین کے لیے افطار کا ڈنر کا اہتمام کیا گیا۔ افطار ڈنر میں نماز باجماعت کے بعد مولانا سید سجاد کاظمی نے ڈنر میں شریک جعفریہ طلبہ سے گفتگو کی۔ بعد ازاں ڈاکٹر سید عون ساجد نقوی نے طلبہ سے گفتگو کی اور مختلف سوالات کے جواب دیئے۔ واضح رہے کہ افطار ڈنر میں اسلام اور راولپنڈی کی یونیورسٹیز میں جے ایس او کے آرگنائزرز اور یونیورسٹیوں میں زیرتعلیم طلبہ نے شرکت کی۔