اسلام ٹائمز 9 Dec 2017 گھنٹہ 12:30 https://www.islamtimes.org/ur/karikator/688984/یاد-رکھو-بیت-المقدس-فلسطین-کا-دارالحکومت-ہے -------------------------------------------------- ٹائٹل : یاد رکھو! بیت المقدس فلسطین کا دارالحکومت ہے -------------------------------------------------- برازیل کے کارٹونسٹ کارلوس لاتوف اپنے کارٹونوں میں ’’فلسطینی ماں‘‘ نامی ایک کیریکٹر استعمال کرتے ہیں۔ اس بار انہوں نے اس کیریکٹر کو امریکی صدر ٹرمپ کی جوتے کیساتھ دھلائی کرنے کیلئے استعمال کیا ہے، جو اسے یاد دلا رہی ہیں کہ بیت المقدس فلسطین کا دارالحکومت ہے۔ جو بیت المقدس سے متعلق ٹرمپ کے فیصلے کے بعد فلسطینی عوام کے غیض و غضب کی عکاسی کرتا ہے! متن :