اسلام ٹائمز 10 Aug 2019 گھنٹہ 22:20 https://www.islamtimes.org/ur/gallery/809989/1/فکر-شہید-حسینی-سیمینار -------------------------------------------------- ٹائٹل : فکرِ شہید حسینیؒ سیمینار -------------------------------------------------- اصغریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان اور اصغریہ علم و عمل تحریک پاکستان کے زیر اہتمام اندرون سندھ کے علاقے نوشہروفیروز میں شہید علامہ سید عارف الحسینی کی 31ویں برسی کی مناسبت سے فکرِ شہید حسینی سیمینار کا انعقاد کیا گیا۔ متن : اسلام ٹائمز۔ اصغریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان اور اصغریہ علم و عمل تحریک پاکستان کے زیر اہتمام اندرون سندھ کے علاقے نوشہروفیروز میں شہید علامہ سید عارف الحسینی کی 31ویں برسی کی مناسبت سے فکرِ شہید حسینی سیمینار کا انعقاد کیا گیا، سیمینار سے انجینئر سید حسین موسوی، سید امتیاز حسین شاہ بخاری، شیعہ علماء کونسل سندھ کے صدر علامہ سید ناظر عباس تقوی، مولانا سید شفقت عباس بخاری، مولانا قادر بخش، محمد عالم ساجدی، محسن علی اصغری، سید تصور حسین رضوی و دیگر نے خطاب کیا۔