اسلام ٹائمز 13 Feb 2020 گھنٹہ 14:17 https://www.islamtimes.org/ur/gallery/844421/1/پاکستانی-زائرین-کی-مرقد-شہید-قاسم-سلیمانی-پر-حاضری -------------------------------------------------- ٹائٹل : پاکستانی زائرین کی مرقد شہید قاسم سلیمانی پر حاضری -------------------------------------------------- قافلہ میں شریک محترمہ ڈاکٹر سارا نوازش نے شہید حاج قاسم سلیمانی کے بارے میں کرمان کے مقامی میڈیا سے گفتگو میں حاج قاسم کو عالم اسلام کا منفرد شہید قرار دیا۔ انکا کہنا تھا شہید قاسم سلیمانی نے تمام زندگی عالم اسلام کی نجات کیلئے جدوجہد کی اور انکی شھادت بھی امت مسلمہ کیلئے کامیابی اور اتحاد کا باعٹ بنے گی۔ متن : اسلام ٹائمز۔ پاکستان سے مومنین و مومنات کی ایک بڑی تعداد شہید حاج قاسم کے چہلم میں شرکت کے لئے کرمان پہنچی ہے۔ قافلہ کے شرکاء نے شہید حاج قاسم کے مزار پر حاضری دی اور سینہ زنی و نوحہ خوانی کی۔ قافلہ میں شریک محترمہ ڈاکٹر سارا نوازش نے شہید حاج قاسم سلیمانی کے بارے میں کرمان کے مقامی میڈیا سے گفتگو میں حاج قاسم سلیمانی کو عالم اسلام کا منفرد شہید قرار دیا۔ ان کا کہنا تھا شہید قاسم سلیمانی نے تمام زندگی عالم اسلام کی نجات کے لئے جدوجہد کی اور ان کی شھادت بھی امت مسلمہ کے لئیے کامیابی اور اتحاد کا باعٹ بنے گی۔ محترمہ ڈاکٹر سارا نوازش نے شہادت کو مجاہدین کی منزل قرار دیتے ہوئے کہا کہ مکتب شہادت کبھی شکست نہیں کھا سکتا۔