اسلام ٹائمز 14 Mar 2023 گھنٹہ 0:18 https://www.islamtimes.org/ur/news/1046554/لیہ-جے-ایس-او-پاکستان-کے-مرکزی-صدر-راشد-حسین-نقوی-کی-دربار-راجن-شاہ-پر-حاضری-فاتحہ-خوانی -------------------------------------------------- ٹائٹل : لیہ، جے ایس او پاکستان کے مرکزی صدر راشد حسین نقوی کی دربار راجن شاہ پر حاضری، فاتحہ خوانی -------------------------------------------------- وفد میں سابق مرکزی نائب صدر جے ایس او مظہر عباس، نومنتخب ڈویژنل صدر جے ایس او بھکر ڈویژن سید اعتزاز حسن، ضلعی مالیات سیکرٹری شیعہ علما کونسل ضلع لیہ مجاہد علی اور سابق ڈویژنل جنرل سیکرٹری جے ایس او ڈیرہ غازی خان ڈویژن جعفر مہدی شامل تھے۔ متن : اسلام ٹائمز۔ جعفریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کے مرکزی صدر سید راشد حسین نقوی نے دورہ جنوبی پنجاب کے موقع پر لیہ میں مرجع خلائق آل نبی اولاد علی حضرت سید محمد علی المعروف پیر راجن شاہ کے دربار پر حاضری دی اور فاتحہ خوانی بھی کی۔ وفد میں سابق مرکزی نائب صدر جے ایس او مظہر عباس، نومنتخب ڈویژنل صدر جے ایس او بھکر ڈویژن سید اعتزاز حسن، ضلعی مالیات سیکرٹری شیعہ علما کونسل ضلع لیہ مجاہد علی اور سابق ڈویژنل جنرل سیکرٹری جے ایس او ڈیرہ غازی خان ڈویژن جعفر مہدی شامل تھے۔