اسلام ٹائمز 30 Sep 2019 گھنٹہ 0:04 https://www.islamtimes.org/ur/video/819088/فیصل-آباد-جماعت-اسلامی-خواتین-کا-یکجہتی-کشمیر-مارچ -------------------------------------------------- ٹائٹل : فیصل آباد، جماعت اسلامی خواتین کا یکجہتی کشمیر مارچ -------------------------------------------------- اسلام ٹائمز: کشمیری مسلمانوں کیساتھ اظہار یکجہتی کشمیر مارچ میں خواتین، بچوں اور بچیوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔ متن : اسلام ٹائمز۔ مقبوضہ کشمیر میں محصور اور مقہور مسلمانوں کیساتھ اظہار یکجہتی اور بھارتی مظالم کیخلاف جماعت اسلامی خواتین کے زیراہتمام یکجہتی کشمیر مارچ منعقد ہوا۔ یکجہتی کشمیر مارچ میں خواتین، بچوں اور بچیوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔