اسلام ٹائمز 30 Jun 2022 گھنٹہ 21:39 https://www.islamtimes.org/ur/video/1000096/وصیت-نامہ-امام-خمینی-رح-4-سیاسی-پہلو-حصہ-دو-م -------------------------------------------------- دین و دنیا 26 ٹائٹل : وصیت نامہ امام خمینی رح، 4 (سیاسی پہلو، حصہ دوّم) ڈاکٹر سید راشد نقوی کے ساتھ مفصل گفتگو -------------------------------------------------- دین و دنیا پروگرام اسلام ٹائمز کی ویب سائٹ پر ہر ہفتہ نشر کیا جاتا ہے، اس پروگرام میں مختلف دینی و مذہبی موضوعات کو خصوصاً امام و رہبر کی نگاہ سے، مختلف ماہرین کے ساتھ گفتگو کی صورت میں پیش کیا جاتا ہے۔ ناظرین کی قیمتی آراء اور مفید مشوروں کا انتظار رہتا ہے۔ متن : دین و دنیا 26 وصیت نامہ امام خمینی 4(سیاسی پہلو) ڈاکٹر سید راشد نقوی کے ساتھ مفصل گفتگو (حصہ دوئم) میزبان: سید انجم رضا مہمان : ڈاکٹر راشد عباس نقوی اہم نکات وسوالات؛  امام خمینی رح نے انقلاب اسلامی کا تنقیدی جائزہ لینے کیلئے اس انقلاب اور دیگر انقلاب کے درمیان تقابلی جائزہ کیوں  ضروری قرار دیا ہے؟ انقلاب میں ایسی کیا بات ہے جو دیگر انقلابات میں نہیں ہے؟   امام خمینی رح  نے وصیت نامہ میں مسلمان اقوام کی تمام مصیبتوں کا ذمہ دار مشرق و مغرب سے وابستہ حکومتوں کو کیوں قرار دیا ہے؟  امام خمینی رح  نے یونیورسٹیوں کے کردار کو خصوصی اہمیت دی ہے؟  س  امام خمینی رح کی نگاہ میں جامعات کا انحراف قوم کو تباہ کر دیتا ہے، اس کی کیا وجہ ہے اور اس میں ہماری اسٹوڈنٹس اور نوجوان نسل. کیلئے کیا پیغام ہے؟   امام خمینی رح نے انقلاب کی قیادت کے کردار کو بہت اہمیت دی ہے؟   امام خمینی رح  ک. نگاہ میں قیادت اقوام کی ہدایت اور ان کی سعادت کے حوالے سے کس حد تک اہمیت رکھتی ہے؟ اور اس کا کیا کردار ہونا چاہیے؟   امام خمینی رح کی عرفاني اور خدا کی بارگاہ میں عاجزانہ زندگی کے بارے میں تذکر