اسلام ٹائمز 14 May 2019 گھنٹہ 11:40 https://www.islamtimes.org/ur/gallery/794122/1/چنیوٹ-محبین-تربیتی-ورکشاپ -------------------------------------------------- ٹائٹل : چنیوٹ، محبین تربیتی ورکشاپ -------------------------------------------------- ورکشاپ میں مقامی علماء اور آئی ایس او کے سابقین نے دینی اور نظریاتی موضوعات پر شرکاء سے گفتگو کی۔ ورکشاپ کے آخر میں شریک طلبہ میں انعامات تقسیم کیے گئے۔ متن : اسلام ٹائمز۔ امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان چنیوٹ کے زیراہتمام رمضان المبارک میں اسکول میں زیرتعلیم امامیہ طلبہ کیلئے تعلیمی و تربیتی ورکشاپ منعقد ہوئی۔ ورکشاپ میں مقامی علماء اور آئی ایس او کے سابقین نے دینی اور نظریاتی موضوعات پر شرکاء سے گفتگو کی۔ ورکشاپ کے آخر میں شریک طلبہ میں انعامات تقسیم کیے گئے۔