اسلام ٹائمز 22 May 2020 گھنٹہ 22:45 https://www.islamtimes.org/ur/gallery/864297/1/بھکر-میں-ا-زادی-قدس-ریلی -------------------------------------------------- ٹائٹل : بھکر میں آزادی قدس ریلی -------------------------------------------------- ریلی کے شرکاء نے امریکہ اور اسرائیل کیخلاف اور قبلہ اول کی آزادی کیلئے بھرپور نعرہ بازی کی اور اپنے فلسطینی بھائیوں سے اظہار یکجہتی کیا۔  متن : اسلام ٹائمز۔ بھکر میں مجلس وحدت مسلمین اور امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن کے زیراہتمام یوم القدس کی مناسبت سے ریلی نکالی گئی، ریلی کی قیادت ایم ڈبلیو ایم ضلع بھکر کے قائمقام سیکرٹری جنرل مزمل عباس خان، ملازم حسین اور دیگر نے کی۔ اس موقع پر ریلی کے شرکاء نے امریکہ اور اسرائیل کیخلاف اور قبلہ اول کی آزادی کیلئے بھرپور نعرہ بازی کی۔ اور اپنے فلسطینی بھائیوں سے اظہار یکجہتی کیا۔