اسلام ٹائمز 23 Nov 2022 گھنٹہ 12:18 https://www.islamtimes.org/ur/news/1026342/6-ستمبریوم-دفاع-کی-ملتوی-ہونے-والی-تقریب-ا-ج-ہوگی -------------------------------------------------- ٹائٹل : 6 ستمبریوم دفاع کی ملتوی ہونے والی تقریب آج ہوگی -------------------------------------------------- یوم دفاع کی تقریب آرمی آڈیٹوریم میں ہوگی جس سے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ خطاب کریں گے۔ متن : اسلام ٹائمز۔ سیلاب کے باعث 6 ستمبریوم دفاع کی ملتوی ہونے والی تقریب آج ہوگی۔ یوم دفاع کی تقریب آرمی آڈیٹوریم میں ہوگی جس سے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ خطاب کریں گے۔ واضح رہےکہ 6 ستمبر کو یوم دفاع کی تقریب ملک کے مختلف حصوں میں شدید بارشوں کے بعد آنے والے سیلاب کے باعث ملتوی کی گئی تھی۔