اسلام ٹائمز 9 Mar 2020 گھنٹہ 2:09 https://www.islamtimes.org/ur/gallery/849212/1/پشاور-ا-ئی-ایس-او-کا-یوم-علی-ع-جشن -------------------------------------------------- ٹائٹل : پشاور، آئی ایس او کا یوم علی (ع) جشن -------------------------------------------------- امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان پشاور ڈویژن کی طرف سے جشن ولادت با سعادت حضرت علی ابن ابی طالب (ع) منایا گیا اور شجر کاری مہم کا آغاز کیا گیا۔ پشاور یونیورسٹی کمیسٹری ڈیپاٹمنٹ کے سبزہ زار میں جشن کے موقع پر کیک کاٹا گیا۔ تقریب میں آئی ایس او پاکستان کے مرکزی صدر عارف حسین الجانی نے خصوصی شرکت کی۔ متن : اسلام ٹائمز۔ امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان پشاور ڈویژن کی طرف سے جشن ولادت با سعادت حضرت علی ابن ابی طالب (ع) منایا گیا اور شجر کاری مہم کا آغاز کیا گیا۔پشاور یونیورسٹی کمیسٹری ڈیپاٹمنٹ کے سبزہ زار میں جشن کے موقع پر کیک کاٹا گیا۔ تقریب میں آئی ایس او پاکستان کے مرکزی صدر عارف حسین الجانی نے خصوصی شرکت کی۔ جبکہ اس کے علاوہیونیورسٹی کے کثیر تعداد میں طلبہ، پروفیسرز اور لیکچرارز بھی شریک ہوئے اور اپنے خیالات کا اظہار بہت عقیدت و احترام سے کیا۔ آخر میں مرکزی صدر آئی ایس او پاکستان نے جشن کے موقع پر کیک کاٹا اور شجر کاری مہم کا آغاز کرتے ہوئے کمیسٹری لان میں پودا بھی لگایا۔