اسلام ٹائمز 10 Oct 2019 گھنٹہ 10:36 https://www.islamtimes.org/ur/news/821169/چکوٹھی-کے-قریب-کشمیر-میں-بھارتی-مظالم-کیخلاف-دھرنا-جاری -------------------------------------------------- ٹائٹل : چکوٹھی کے قریب کشمیر میں بھارتی مظالم کیخلاف دھرنا جاری -------------------------------------------------- شرکاء سے اظہار یکجہتی کے لیے سابق امیر جماعت اسلامی ممبر قانون ساز اسمبلی عبدالرشید ترابی، وزیر آزادکشمیر حکومت نورین عارف، جموں کشمیر لبریشن فرنٹ (ص) کے سربراہ سردار صغیر خان ایڈوکیٹ سمیت متعدد اہم شخصیات نے دھرنا میں شرکت کی۔ متن : اسلام ٹائمز۔ جموں و کشمیر لبریشن فرنٹ کا مقبوضہ کشمیر میں کرفیو اور بھارتی مظالم کے خلاف احتجاجی دھرنا چناری اور لائن آف کنٹرول چکوٹھی کے درمیان (چنوئیاں،بھرائیاں ) کے مقام پر چوتھے روز بھی جاری ہے۔ شرکاء سے اظہار یکجہتی کے لیے سابق امیر جماعت اسلامی ممبر قانون ساز اسمبلی عبدالرشید ترابی، وزیر آزادکشمیر حکومت نورین عارف، جموں کشمیر لبریشن فرنٹ (ص) کے سربراہ سردار صغیر خان ایڈوکیٹ سمیت متعدد اہم شخصیات نے دھرنا میں شرکت کی۔