اسلام ٹائمز 24 Nov 2022 گھنٹہ 21:56 https://www.islamtimes.org/ur/news/1026523/جواد-مصطفی-سرگانہ-ایم-ڈبلیو-جنوبی-پنجاب-کے-ڈپٹی-جنرل-سیکریٹری-نامزد -------------------------------------------------- ٹائٹل : جواد مصطفیٰ سرگانہ ایم ڈبلیو ایم جنوبی پنجاب کے ڈپٹی جنرل سیکریٹری نامزد -------------------------------------------------- جواد مصطفیٰ سرگانہ اس سے پہلے قومیات میں فعال رہے ہیں، وہ آئی ایس او ملتان کے سابق ڈویژنل نائب صدر کے طور پر بھی کام کر چکے ہیں۔ متن : اسلام ٹائمز۔ مجلس وحدت مسلمین جنوبی پنجاب کے صدر مولانا اقتدار حسین نقوی نے اپنی صوبائی کابینہ میں مزید توسیع کرتے ہوئے جواد مصطفیٰ سرگانہ کو صوبائی ڈپٹی جنرل سیکریٹری نامزد کردیا، جواد مصطفیٰ سرگانہ اس سے پہلے قومیات میں فعال رہے ہیں، وہ آئی ایس او ملتان کے سابق ڈویژنل نائب صدر کے طور پر بھی کام کر چکے ہیں۔