اسلام ٹائمز 22 Feb 2016 گھنٹہ 9:54 https://www.islamtimes.org/ur/video/522738/شام-میں-گذشتہ-روز-ہونے-والے-دھماکے -------------------------------------------------- ٹائٹل : شام میں گذشتہ روز ہونے والے دھماکے -------------------------------------------------- اسلام ٹائمز: ذرائع کے مطابق کار بم دھماکے کے بعد تین خود کش حملہ آوروں نے بھی خود کو اڑایا۔ دھماکے التین روڈ پر صدر اسپتال کے قریب ہوئے۔ متن : اسلام ٹائمز۔ شام کے دارالحکومت دمشق میں نبی کریم (ص) کی نواسی حضرت سیدہ زینب سلام اللہ علیھا کے روضہ کے قریب 4 بم دھماکوں میں 80 افراد شہید اور 120 زخمی ہو گئے ہیں۔ اطلاعات کے مطابق دھماکہ حضرت زینب سلام اللہ علیھا کے روضہ کے ساتھ صدر اسپتال کے قریب ہوا ہے۔ ذرائع کے مطابق کار بم دھماکے کے بعد تین خود کش حملہ آوروں نے بھی خود کو اڑایا۔ دھماکے التین روڈ پر صدر اسپتال کے قریب ہوئے۔