اسلام ٹائمز 12 May 2019 گھنٹہ 22:21 https://www.islamtimes.org/ur/gallery/793838/1/اسلام-آباد-جماعت-اسلامی-کا-افطار-ڈنر -------------------------------------------------- ٹائٹل : اسلام آباد، جماعت اسلامی کا افطار ڈنر -------------------------------------------------- ستارہ مارکیٹ جی سیون مرکز اسلام آباد میں منعقد ہونیوالے افطار ڈنر سے سراج الحق، نائب امیر جماعت لیاقت بلوچ، میاں محمد اسلم اور سیکرٹری جنرل امیر العظیم نے خطاب کیا۔ متن : اسلام ٹائمز۔ امیر جماعت اسلامی پاکستان سینیٹر سراج الحق کے دوبارہ امیر منتخب ہونے پر جماعت اسلامی اسلام آباد کی جانب سے ستارہ مارکیٹ جی سیون مرکز اسلام آباد میں انکے اعزاز میں استقبالیہ و افطار ڈنر دیا گیا۔ افطار ڈنر سے سراج الحق، نائب امیر جماعت لیاقت بلوچ، میاں محمد اسلم اور سیکرٹری جنرل امیر العظیم نے خطاب کیا۔