اسلام ٹائمز 24 Jan 2023 گھنٹہ 9:38 https://www.islamtimes.org/ur/gallery/1037324/1/آئی-ایس-او-کے-زیراہتمام-شہید-ضیاء-الدین-رضوی-کی-یاد-میں-تقریب -------------------------------------------------- ٹائٹل : آئی ایس او کے زیراہتمام شہید ضیاء الدین رضوی کی یاد میں تقریب -------------------------------------------------- امام بارگاہ یادگار حسینی کمرشل مارکیٹ راولپنڈی میں آئی ایس او شہید حسینی یونٹ کے زیراہتمام منعقد ہونیوالی شب شہدا میں امامیہ نوجوانوں سمیت کثیر تعداد میں افراد نے شرکت کی۔ متن : اسلام ٹائمز۔ امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان راولپنڈی ڈویژن کے حسینی یونٹ نے شہید ضیاء الدین رضوی کی برسی کے موقع پر شب شہدا کا اہتمام کیا۔ امام بارگاہ یادگار حسینی کمرشل مارکیٹ راولپنڈی میں آئی ایس او شہید حسینی یونٹ کے زیراہتمام منعقد ہونیوالی شب شہدا میں امامیہ نوجوانوں سمیت کثیر تعداد میں افراد نے شرکت کی۔ مجلس وحدت مسلمین پنجاب کے سربراہ مولانا سید اکبر علی کاظمی تقریب سے خطاب کیا اور معروف منقبت خواں معظم علی مرزا نے کلام پیش کیا۔