اسلام ٹائمز 27 Jan 2022 گھنٹہ 20:23 https://www.islamtimes.org/ur/news/975891/نکاح-نامہ-میں-ختم-نبوت-کا-خانہ-شامل-کرنے-کی-منظوری-دے-دی-گئی -------------------------------------------------- ٹائٹل : نکاح نامہ میں ختم نبوت کا خانہ شامل کرنے کی منظوری دے دی گئی -------------------------------------------------- کیبنیٹ کمیٹی کی جانب سے نکاح نامہ میں ختم نبوت کا خانہ شامل کرنے کی منظوری دینے کے بعد معاملہ اب فل کابینہ کے پاس جائے گا۔ محکمہ بلدیات نے سمری وزیراعلی کو ارسال کر دی ہے۔ نکاح نامہ میں دلہا دلہن اور مولوی کیلئے ختم نبوت کا سرٹیفکیٹ لینا لازمی ہوگا۔ متن : اسلام ٹائمز۔ کابینہ کمیٹی نے نکاح نامہ میں ختم نبوت کا خانہ شامل کرنے کی منظوری دے دی۔ محکمہ بلدیات فل کابینہ کی منظوری کے بعد نوٹیفکیشن جاری کرے گا۔ کیبنیٹ کمیٹی کی جانب سے نکاح نامہ میں ختم نبوت کا خانہ شامل کرنے کی منظوری دینے کے بعد معاملہ اب فل کابینہ کے پاس جائے گا۔ محکمہ بلدیات نے سمری وزیراعلی کو ارسال کر دی ہے۔ نکاح نامہ میں دلہا دلہن اور مولوی کیلئے ختم نبوت کا سرٹیفکیٹ لینا لازمی ہوگا۔ ختم نبوت کا سرٹیفکیٹ دیئے بغیر نکاح نہیں ہو سکے گا۔