اسلام ٹائمز 1 Dec 2019 گھنٹہ 22:36 https://www.islamtimes.org/ur/gallery/830161/1/اسلام-آباد-علامہ-راجہ-ناصر-عباس-کی-پریس-کانفرنس -------------------------------------------------- ٹائٹل : اسلام آباد، علامہ راجہ ناصر عباس کی پریس کانفرنس -------------------------------------------------- علامہ احمد اقبال رضوی، مرکزی سیکرٹری یوتھ، مرکزی سیکرٹری سیاسیات، مرکزی سیکرٹری تعلیم، علامہ نیئر عناس مصطفوی، صوبہ بلوچستان کے سیکرٹری جنرل، صوبہ جنوبی پنجاب کی سیکرٹری جنرل علامہ اقتدار حسین نقوی، علامہ ضیغم عباس، آصف رضا بھی موجود تھے۔ متن : اسلام ٹائمز۔ مجلس وحدت مسلمین کے سربراہ علامہ راجہ ناصر عباس جعفری نے مرکزی شوریٰ کے اراکین کے ہمراہ کشمیر، شیعہ لاپتہ افراد اور موجودہ ملکی حالات کے متعلق پریس کانفرنس سے خطاب کیا۔ اس موقع پر مرکزی ڈپٹی سیکرٹری جنرل مجلس وحدت مسلمین پاکستان علامہ احمد اقبال رضوی، مرکزی سیکرٹری یوتھ علامہ اعجاز حسین بہشتی، مرکزی سیکرٹری سیاسیات اسد عباس نقوی، مرکزی سیکرٹری تعلیم نثار فیضی، علامہ نیئر عناس مصطفوی، صوبہ بلوچستان کے سیکرٹری جنرل علامہ برکت علی مطہری، صوبہ جنوبی پنجاب کی سیکرٹری جنرل علامہ اقتدار حسین نقوی، علامہ ضیغم عباس، آصف رضا بھی موجود تھے۔