اسلام ٹائمز 14 Oct 2021 گھنٹہ 23:51 https://www.islamtimes.org/ur/news/958764/بٹگرام-میں-گاڑی-کھائی-گرنے-سے-خاتون-سمیت-4-افراد-جاں-بحق -------------------------------------------------- ٹائٹل : بٹگرام میں گاڑی کھائی میں گرنے سے خاتون سمیت 4 افراد جاں بحق -------------------------------------------------- گاڑی بنہ سے بوجڑے جارہی تھی کہ موڑ کاٹتے ہوئے بے قابو ہوکر کھائی میں جاگری جس کے بعد مقامی لوگوں نے لاشیں اور زخمیوں کو ریسکیو کرکے اسپتال منتقل کیا۔ متن : اسلام ٹائمز۔ بٹگرام کے علاقہ آلائی میں گاڑی کھائی میں گرنے سے خاتون سمیت 4 افراد جاں بحق اور 8 زخمی ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق بٹگرام کے علاقے آلائی میں گاڑی کھائی میں گرنے سے خاتون سمیت 4 افراد جاں بحق اور 8 زخمی ہوگئے، گاڑی بنہ سے بوجڑے جارہی تھی کہ موڑ کاٹتے ہوئے بے قابو ہوکر کھائی میں جاگری جس کے بعد مقامی لوگوں نے لاشیں اور زخمیوں کو ریسکیو کرکے اسپتال منتقل کیا۔